کابل ۔ 15 اگست (اے پی پی) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک تعلیمی مرکز کے اندر ہونے ہونے والے خودکش بم دھماکے میں ہلاک شدگان کی تعداد 48 ہو گئی ہے۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق افغان وزارت صحت کے ترجمان نے بتایا کہ اس واقعے میں 67 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ مقامی حکام کے مطابق یہ حملہ شہر کے مغربی حصے میں ہوا۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک تعلیمی مرکز کے اندر ہونے ہونے والے خودکش بم دھماکے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 48 ہو گئی

مزید خبریں