افغانستان کے لئے او آئی سی کی امداد

جدہ ۔ 25 جنوری (اے پی پی) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے افغانستان کے لئے ہنگامی انسانی امداد کی منظوری دیدی۔ او آئی سی کے ماتحت اسلامی فنڈ نے شدید خشک سالی کے مصائب سے افغان بھائیوں کو بچانے کیلئے ہنگامی امداد بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔