افغان فوج کی کارروائی میں 13شدت پسند ہلاک

کابل۔ 5 جنوری (اے پی پی)افغانستان کے صوبہ فریاب کے ضلع المار میں طالبان شدت پسندوں کے خلاف فوج کی کارروائی میں 13شدت پسند مارے گئے۔فوج کے ترجمان نے ہفتہ کو جاری ایک بیان میں بتایا کہ سکیورٹی فورسز نے ضلع المار میں طالبان شدت پسندوں کے خلاف کارروائی کی اور ان کے ٹھکانوں اور ہتھیاروں کے ذخائر کوتباد کردیا۔فوج کی اس کارروائی میں 13شدت پسند بھی مارے گئے۔

مزید خبریں