اسلام آباد ۔ 30 مارچ (اے پی پی) پناہ گزینوں کے عالمی ادارے یو این ایچ سی آر نے عالمی سطح پر گلوبل فنڈنگ میں کمی کے باعث رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو وطن واپسی پر ملنے والی امداد 200 ڈالر فی فرد مقرر کردی ہے جبکہ رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی وطن واپسی کا عمل دوبارہ 3 اپریل سے شروع کیا جارہا ہے یو این ایچ سی آر کی میڈیا ڈائریکٹر …
افغان مہاجرین کی امداد 200 ڈالر فی کس مقرر، رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی وطن واپسی کا عمل دوبارہ 3 اپریل سے شروع کیا جارہا ہے،یو این ایچ سی آر

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 30 مارچ (اے پی پی) پناہ گزینوں کے عالمی ادارے یو این ایچ سی آر نے عالمی سطح پر گلوبل فنڈنگ میں کمی کے باعث رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو وطن واپسی پر ملنے والی امداد 200 ڈالر فی فرد مقرر کردی ہے جبکہ رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی وطن واپسی کا عمل دوبارہ 3 اپریل سے شروع کیا جارہا ہے یو این ایچ سی آر کی میڈیا ڈائریکٹر ڈاکٹر دونیا اسلم نے جمعرات کو اے پی پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال 2016ءمیں پاکستان سے 3 لاکھ 70 ہزار رجسٹرڈ افسراد افغانستان گئے ہیں جن کو وطن واپسی کے موقع پر 4 سو ڈالر فی افراد امداد دی گئی تاہم عالمی سطح پر مہاجرین کے دباﺅ کے باعث گلوبل فنڈ میں کمی آئی ہے جس کے بعد رواں سال میں وطن واپسی جانے والے رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو اب 200 ڈالر فی افراد دیئے جائیں گے








