اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی کا سوشل میڈیا کانفرنس سے خطاب

اسلام آباد ۔ 13 مئی (اے پی پی) اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی نے کہا ہے کہ میڈیا نے مختصر عرصے میں تعلیم و تربیت کے دیگر سماجی اداروں پر سبقت حاصل کرلی ہے ابلاغ کی آزادی کے ساتھ ذمہ داری کا احساس بے حد ضروری ہے ہر فرد جو کوئی پیغام شیئر کرتا ہے ایسا کرنے سے قبل اس بات کا خود جائزہ لے …

اسلام آباد ۔ 13 مئی (اے پی پی) اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی نے کہا ہے کہ میڈیا نے مختصر عرصے میں تعلیم و تربیت کے دیگر سماجی اداروں پر سبقت حاصل کرلی ہے ابلاغ کی آزادی کے ساتھ ذمہ داری کا احساس بے حد ضروری ہے ہر فرد جو کوئی پیغام شیئر کرتا ہے ایسا کرنے سے قبل اس بات کا خود جائزہ لے کہ دوسروں پر اس کے کیا اثرات مرتب ہوں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے یونیورسٹی میں منعقدہ سوشل میڈیا کانفرنس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ا

مزید خبریں