اقوام متحدہ میں پاکستان کی سفیر ملیحہ لودھی کا اعلی سطحی سیاسی فورم میں خطاب

نیویارک ۔20 جولائی(اے پی پی) پاکستان نے کہا ہے کہ عا لمی سطح پر کافی فنڈز اورضروری وسائل متحرک کرنے میں ناکامی سے پائیدار ار ترقی کے اہداف میں سے کچھ پر عملدرآمد میں پیش رفت متاثر ہوئی ہے جبکہ پاکستان نے تمام اہداف پر مساوی توجہ دیئے جانے کو یقینی بنانے کا مطالبہ بھی کیا ہے ۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی سفیر ملیحہ لودھی نے عالمی ادارہ کی …

نیویارک ۔20 جولائی(اے پی پی) پاکستان نے کہا ہے کہ عا لمی سطح پر کافی فنڈز اورضروری وسائل متحرک کرنے میں ناکامی سے پائیدار ار ترقی کے اہداف میں سے کچھ پر عملدرآمد میں پیش رفت متاثر ہوئی ہے جبکہ پاکستان نے تمام اہداف پر مساوی توجہ دیئے جانے کو یقینی بنانے کا مطالبہ بھی کیا ہے ۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی سفیر ملیحہ لودھی نے عالمی ادارہ کی اکنامک اینڈ سوشل کونسل ( ای سی او ایس او سی ) میں منعقدہ اعلی سطحی سیاسی فورم میں بتایا کہ اب جب کہ دنیا بھر میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں کمی آئی ہے اور گذشتہ سال بھی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں23 فی صد کمی ہوئی۔

مزید خبریں