اقوام متحدہ۔ 29 اکتوبر (اے پی پی) اقوام متحدہ نے امریکی بیان کی تصدیق نہیں کی ہے جس میں دہشت گرد تنظیم داعش کے رہنما ابوبکر البغدادی کی ہلاکت کا اعلان کیا گیا تھا۔اقوام متحدہ کے ترجمان فرحان حق نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ اقوام متحدہ کا خیال ہے کہا کہ ایسی اطلاعات کی زمینی سطح پر متعدد حکام کی طرف سے تصدیق کیا جانا باقی ہے۔ فرحان …
اقوام متحدہ نے بغدادی کی ہلاکت کی تصدیق نہیں کی، ترجمان

مزید خبریں
اقوام متحدہ۔ 29 اکتوبر (اے پی پی) اقوام متحدہ نے امریکی بیان کی تصدیق نہیں کی ہے جس میں دہشت گرد تنظیم داعش کے رہنما ابوبکر البغدادی کی ہلاکت کا اعلان کیا گیا تھا۔اقوام متحدہ کے ترجمان فرحان حق نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ اقوام متحدہ کا خیال ہے کہا کہ ایسی اطلاعات کی زمینی سطح پر متعدد حکام کی طرف سے تصدیق کیا جانا باقی ہے۔ فرحان حق نے بغدادی کی ہلاکت کے اعلان کے حوالے سے کہا ، ”ہم ذاتی طور پر اس کی درستگی کی تصدیق نہیں کرسکتے ۔








