اقوام متحدہ ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا وفد امن مذاکرات کے لئے جنوبی سوڈان کے دورے پر جائے گا۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا دورہ جوبامشن افریقہ کے تحت ہوگیا۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹریس کے ترجمان سٹیفن دجارک نے کہا کہ اس دوران کونسل کے اراکین جنوبی سوڈان کے صدر سالوا کیرا، حزب اختلاف کے لیڈر رک ماچار اور دیگر لوگوں …
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا وفد جنوبی سوڈان کا دورہ کرے گا

مزید خبریں
اقوام متحدہ ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا وفد امن مذاکرات کے لئے جنوبی سوڈان کے دورے پر جائے گا۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا دورہ جوبامشن افریقہ کے تحت ہوگیا۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹریس کے ترجمان سٹیفن دجارک نے کہا کہ اس دوران کونسل کے اراکین جنوبی سوڈان کے صدر سالوا کیرا، حزب اختلاف کے لیڈر رک ماچار اور دیگر لوگوں سے ملاقات کریں گے۔








