دمشق۔ 12جنوری (اے پی پی)اقوام متحدہ نے انسانی امداد سے لدے ہوئے 19 ٹریلر شام کے شہر ادلیب پہنچ گئے ہیں۔ شامی خبررساں ادارے کے مطابق یہ ٹریلر حطائی کی تحصیل ریحانلی کی جلوے گیوز سرحدی چوکی سے شام میں داخل ہوئے۔ امدادی سامان کو ادلیب اور جوار کے علاقوں میں متاثرین میں تقسیم کیا جائے گا۔
اقوام متحدہ کے انسانی امداد سے لدے ہوئے 19 ٹریلر شام کے شہرادلیب پہنچ گئے

مزید خبریں