نیویارک۔ 15 جون (اے پی پی) اقوام متحدہ کے زیر اہتمام دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو اور دو ہزار تیس پائیدار ترقی کے ایجنڈے کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس نیویارک میں واقع یو این کے صدر دفتر میں منعقد ہوا۔اقوام متحدہ میں تعینات چین کے مستقل مندوب ما چھاو شی نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو اور2030پائیدار ترقی کے ایجنڈے کے ذریعے …
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام دی ” ایک خطہ ایک سڑک اور منصوبہ “ اور 2030پائیدار ترقی کے ایجنڈے کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس کا انعقاد

مزید خبریں
نیویارک۔ 15 جون (اے پی پی) اقوام متحدہ کے زیر اہتمام دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو اور دو ہزار تیس پائیدار ترقی کے ایجنڈے کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس نیویارک میں واقع یو این کے صدر دفتر میں منعقد ہوا۔اقوام متحدہ میں تعینات چین کے مستقل مندوب ما چھاو شی نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو اور2030پائیدار ترقی کے ایجنڈے کے ذریعے عالمی ترقی اور تعان فروغ پا سکے گا۔دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو( ایک خطہ ایک سڑک منصوبہ) اور دو ہزار تیس پائیدار ترقی کا ایجنڈہ دونوں کا مقصد اقوام متحدہ کے منشور اور اصولوں کی بنیاد پر کثیرالطرفی کا تحفظ اور عالمی امن اور ترقی کو فروغ دینا ہے۔جناب ما چھاو شی نے کہا کہ دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو چین نے پیش کیا تاہم اس سے پیدا ہونے والے مواقع اور حاصل شدہ ثمرات پوری دنیا کے لئے ہیں۔







