اقوام متحدہ۔25ستمبر (اے پی پی):اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سےملاقات کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ تاس نے سیکرٹری جنرل کے ترجمان سٹیفن ڈوجارک کے حوالے سے بتایا کہ ملاقات 26 ستمبر کو ہو گی۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل 26 ستمبر کو روسی وزیر خارجہ سے ملاقات کریں گے ،ترجمان

مزید خبریں