کابل ۔15نومبر (اے پی پی):اقوام متحدہ کے پاپولیشن فنڈ (یو این ایف پی اے) نے افغانستان میں دو ذیلی علاقائی دفاتر قائم کردیئے ۔ فنڈ کی طر سے جاری بیان کے مطابق نئے دفاتر قندھار اور ننگرہار صوبوں میں کھولے گئے ہیں۔ایجنسی نے یہ بھی کہا کہ وہ ملک کے مغربی صوبے ہرات میں اپنی سرگرمیوں کو بڑھا رہی ہے۔
اقوام متحدہ کے پاپولیشن فنڈ نے افغانستان میں دو ذیلی علاقائی دفاتر قائم کردیئے

مزید خبریں
کابل ۔15نومبر (اے پی پی):اقوام متحدہ کے پاپولیشن فنڈ (یو این ایف پی اے) نے افغانستان میں دو ذیلی علاقائی دفاتر قائم کردیئے ۔
فنڈ کی طر سے جاری بیان کے مطابق نئے دفاتر قندھار اور ننگرہار صوبوں میں کھولے گئے ہیں۔ایجنسی نے یہ بھی کہا کہ وہ ملک کے مغربی صوبے ہرات میں اپنی سرگرمیوں کو بڑھا رہی ہے۔








