انقرہ ۔ 21 جون (اے پی پی) صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ بلقان کی زمینی سالمیت کا احترام کرنے کی ضرورت ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر اردوان نے البانوی ٹاپ چینل کو انٹرویو میں کہا کہ میں امید کرتا ہوں کہ البانیہ میں اس ہفتے منعقد ہونے والے عام انتخابات ملک میں ایک نئے دور کا آغاز ثابت ہو ں گے اور البانوی عوام …
البانیہ سے ترکی کے خصوصی روابط موجود ہیں، اردوان

مزید خبریں
انقرہ ۔ 21 جون (اے پی پی) صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ بلقان کی زمینی سالمیت کا احترام کرنے کی ضرورت ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر اردوان نے البانوی ٹاپ چینل کو انٹرویو میں کہا کہ میں امید کرتا ہوں کہ البانیہ میں اس ہفتے منعقد ہونے والے عام انتخابات ملک میں ایک نئے دور کا آغاز ثابت ہو ں گے اور البانوی عوام اپنے مستقبل کو مزید تحفظ میں لینے والا فیصلہ کرتے ہوئے ترقی کی جانب گامزن رہیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ ترکی اور البانیہ کے باہمی تعلقات حد درجے گہرے اور مضبوط ہیں، یہ ملک مختلف مذاہب کو ایک ساتھ زندگی گزارنے کا موقع فراہم کرنے والے چند ملکوں میں شامل ہیں۔







