الیکشن کمیشن آف پاکستان کا ووٹرز آگاہی مہم میں پبلک سروس میسج کا اجرا

اسلام آباد۔9اکتوبر (اے پی پی):الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ووٹرز آگاہی مہم میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے تعاون سے پبلک سروس میسج کا اجرا کیا ہے۔ تمام موبائل فون صارفین کو بعذریہ پبلک سروس میسج / ایس ایم ایس آگاہی دی جارہی ہے کہ وہ بلدیاتی انتخابات کے پیش نظر اپنے ووٹ کے درست اندراج کو یقینی بنائیں اور تفصیلات کے لیے اپنا شناختی کارڈ نمبر8300 پر ایس ایم …

اسلام آباد۔9اکتوبر (اے پی پی):الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ووٹرز آگاہی مہم میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے تعاون سے پبلک سروس میسج کا اجرا کیا ہے۔ تمام موبائل فون صارفین کو بعذریہ پبلک سروس میسج / ایس ایم ایس آگاہی دی جارہی ہے کہ وہ بلدیاتی انتخابات کے پیش نظر اپنے ووٹ کے درست اندراج کو یقینی بنائیں اور تفصیلات کے لیے اپنا شناختی کارڈ نمبر8300 پر ایس ایم ایس کریں۔