الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کے لئے انتظامات کو حتمی شکل دینے کے لئے چاروں صوبوں کے مقامی حکومتوں کے سیکرٹریز کو طلب کر لیا

اسلام آباد ۔ 19ستمبر (اے پی پی) الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کو حتمی شکل دینے کے لئے چاروں صوبوں کے مقامی حکومتوں کے سیکرٹریز کو طلب کرلیا ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر میں لوکل گورنمنٹ کے ضمنی انتخابات میں درپیش مشکلات اور اس کے ممکنہ حل کے لئے الیکشن کمیشن آئندہ ہفتے چاروں لوکل گورنمنٹ سیکرٹریوں کے ساتھ مشاورت کرے گا اور صوبائی حکومتوں کے موقف کے بعد …

اسلام آباد ۔ 19ستمبر (اے پی پی) الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کو حتمی شکل دینے کے لئے چاروں صوبوں کے مقامی حکومتوں کے سیکرٹریز کو طلب کرلیا ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر میں لوکل گورنمنٹ کے ضمنی انتخابات میں درپیش مشکلات اور اس کے ممکنہ حل کے لئے الیکشن کمیشن آئندہ ہفتے چاروں لوکل گورنمنٹ سیکرٹریوں کے ساتھ مشاورت کرے گا اور صوبائی حکومتوں کے موقف کے بعد آئندہ کا لائحہ عمل تشکیل دیا جائے گا۔