اسلام آباد۔18فروری (اے پی پی):الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 256 خضدار میں ریٹرننگ آفیسر تبدیل کردیا۔بدھ کو الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق الیکشن کمشنر وڈھ اکبر علی مزارزئی کو نیا ریٹرننگ آفیسر تعینات کیا گیا ہے۔اس سے قبل ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل خضدار علم دین کو بطور ریٹرننگ آفیسر تعینات کیا گیا تاہم ان کو تبدیل کردیا گیا ہے۔اس حلقہ میں پولنگ …
الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 256 خضدار میں ریٹرننگ آفیسر تبدیل کردیا

مزید خبریں
اسلام آباد۔18فروری (اے پی پی):الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 256 خضدار میں ریٹرننگ آفیسر تبدیل کردیا۔بدھ کو الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق الیکشن کمشنر وڈھ اکبر علی مزارزئی کو نیا ریٹرننگ آفیسر تعینات کیا گیا ہے۔اس سے قبل ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل خضدار علم دین کو بطور ریٹرننگ آفیسر تعینات کیا گیا تاہم ان کو تبدیل کردیا گیا ہے۔اس حلقہ میں پولنگ 5 اپریل کو ہوگی۔یہ نشست سردار اختر مینگل کے استعفیٰ دینے کے بعد خالی ہوئی ہے۔








