اسلام آباد۔17مارچ (اے پی پی):الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے رکن ظاہر خان کی جانب سے اثاثہ جات کے گوشوارے جمع کروانے پر ان کی رکنیت بحال کردی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پی کے 78 سے رکن خیبر پختونخوا اسمبلی ظاہر خان کی رکنیت ان کی جانب سے گزشتہ مالی سال کے گوشوارے جمع کرانے پر بحال کی گئی ہے۔
الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع کروانے پر رکن خیبر پختونخوا اسمبلی ظاہر خان کی رکنیت بحال کردی

مزید خبریں