اسلام آباد ۔ 10 جولائی (اے پی پی) الیکشن کمیشن نے ایک انگریزی کی اس خبر کی تردید کی ہے کہ ”سیکورٹی دستوں کا انتخابی نتائج کی ترسیل میں کوئی کردار ہے“، انتخابی قانون 2017ءکے تحت صرف پریذائیڈنگ افسر ہی انتخابی نتائج کو مرتب کرنے کے بعد اس کی ترسیل بذریعہ آر ٹی ایس ریٹرننگ افسر اور الیکشن کمیشن کو کرنے کا ذمہ دار ہے۔ سیکورٹی اہلکار کا کردار یہ …
الیکشن کمیشن کی انگریزی روزنامہ میں شائع ہونے والی خبر کی تردید

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 10 جولائی (اے پی پی) الیکشن کمیشن نے ایک انگریزی کی اس خبر کی تردید کی ہے کہ ”سیکورٹی دستوں کا انتخابی نتائج کی ترسیل میں کوئی کردار ہے“، انتخابی قانون 2017ءکے تحت صرف پریذائیڈنگ افسر ہی انتخابی نتائج کو مرتب کرنے کے بعد اس کی ترسیل بذریعہ آر ٹی ایس ریٹرننگ افسر اور الیکشن کمیشن کو کرنے کا ذمہ دار ہے۔ سیکورٹی اہلکار کا کردار یہ ہے کہ وہ پریذائیڈنگ افسر کو آسانی کے ساتھ انتخابی نتیجہ کی ترسیل کے لئے پر امن ماحول فراہم کرے۔








