واشنگٹن ۔ 22 جنوری (اے پی پی) ماہرین نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کے شعبے میں سرمایہ کاری کی مالیت 90 ارب ڈالر سے زیادہ ہوچکی ہے جس میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے جس سے ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے عالمی منصوبے کو کامیابی میں مدد ملے گی۔
الیکٹرک گاڑیوں کے شعبے میں عالمی سرمایہ کاری 90 ارب ڈالر سے زیادہ ہو چکی

مزید خبریں