مکہ المکرمہ ، 5 مئی (اے پی پی) امام کعبہ شیخ عبد الرحمن السدیس نے مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز تراویح اور نماز تہجد کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق امام کعبہ کی جانب سے نماز تراویح اور تہجد کے لیے مختلف آئمہ کرام کو ذمہ داریاں تفویض کر دی گئی ہیں۔
امام کعبہ شیخ عبد الرحمن السدیس نے مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز تراویح اور نماز تہجد کے شیڈول کا اعلان

مزید خبریں