امریکا،یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں کمی

نیویارک۔ 11نومبر (اے پی پی)امریکا،یورپ اور ایشیاءمیں مجموعی طور پر سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ امریکی ٹیکس اصلاحات بارے غیریقینی کے باعث ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.7 فیصد کم ہوکر 1275.60 ڈالر فی اونس رہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply