امریکا،یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخو ں میں کمی

نےویارک ۔ 13 مارچ (اے پی پی) امریکا ، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخو ں میں کمی ہوئی جس کی وجہ بہتر امریکی پے رول ڈیٹا رپورٹ اور سٹاک مارکیٹ میں تیزی ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.2 فیصد کم ہوکر 1320.78 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے اپریل کے لیے سودے 3.20 ڈالر (0.2 فیصد) کمی کے ساتھ 1320.80 ڈالر فی اونس طے …

نےویارک ۔ 13 مارچ (اے پی پی) امریکا ، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخو ں میں کمی ہوئی جس کی وجہ بہتر امریکی پے رول ڈیٹا رپورٹ اور سٹاک مارکیٹ میں تیزی ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.2 فیصد کم ہوکر 1320.78 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے اپریل کے لیے سودے 3.20 ڈالر (0.2 فیصد) کمی کے ساتھ 1320.80 ڈالر فی اونس طے پائے

مزید خبریں