نیویارک ۔ 24 فروری (اے پی پی) امریکا،یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے۔نیویارک میں وقفے کے بعد سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.2 فیصد کم ہوکر 1328.74 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے اپریل کے لیے سودے 2.40 ڈالر (0.2 فیصد) کمی کے ساتھ 1330.30 ڈالر فی اونس طے پائے
امریکا،یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی