امریکا، لوزیانا میں دھند کے باعث 158 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں ، 7 افراد ہلاک، 25 زخمی

واشنگٹن ۔24اکتوبر (اے پی پی):امریکی ریاست لوزیانا میں گہری دھند کے باعث 158 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس سے 7 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہو گئے۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ امریکی ریاست لوزیانا میں گہری دھند (سپر فوگ )کے باعث 158 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس سے 7 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہو گئے ۔ حکام نے اموات میں …

واشنگٹن ۔24اکتوبر (اے پی پی):امریکی ریاست لوزیانا میں گہری دھند کے باعث 158 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس سے 7 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہو گئے۔

چینی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ امریکی ریاست لوزیانا میں گہری دھند (سپر فوگ )کے باعث 158 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس سے 7 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہو گئے ۔ حکام نے اموات میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے ۔