نیویارک ۔ 08 جولائی (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ملک کی مستحکم جاب ڈیٹا رپورٹ کے باعث قرضوں پر سود کی شرح اور ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافے کے امکانات ہیں۔نیویارک میں وقفے کے بعد سپاٹ گولڈ کے نرخ 1.2 فیصد کم ہوکر 1209.90 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے اگست کیلئے سودے 1.1 فیصد کمی کے ساتھ …
امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں
نیویارک ۔ 08 جولائی (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ملک کی مستحکم جاب ڈیٹا رپورٹ کے باعث قرضوں پر سود کی شرح اور ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافے کے امکانات ہیں۔نیویارک میں وقفے کے بعد سپاٹ گولڈ کے نرخ 1.2 فیصد کم ہوکر 1209.90 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے اگست کیلئے سودے 1.1 فیصد کمی کے ساتھ 1209.70 ڈالر فی اونس طے پائے۔








