نیویارک ۔ 23 اگست (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ اور امریکا اور شمالی کوریا کے درمیان سیاسی کشیدگی ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.4 فیصد کم ہوکر 1285.25 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.4 فیصد کمی کے ساتھ 1291 ڈالر فی اونس طے پائے
امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں