نیویارک۔ 25 اکتوبر (اے پی پی)امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کے نئے سربراہ کی تعیناتی کے انتظار میں سرمایہ کاروں کی محتاط تجارتی سرگرمیاں ہیں۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.4 فیصد کم ہوکر 1276.73 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے دسمبر کیلئے سودے 2.60 ڈالر (0.2 فیصد) کمی کے ساتھ 1278.30 ڈالر فی اونس طے …
امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں
نیویارک۔ 25 اکتوبر (اے پی پی)امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کے نئے سربراہ کی تعیناتی کے انتظار میں سرمایہ کاروں کی محتاط تجارتی سرگرمیاں ہیں۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.4 فیصد کم ہوکر 1276.73 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے دسمبر کیلئے سودے 2.60 ڈالر (0.2 فیصد) کمی کے ساتھ 1278.30 ڈالر فی اونس طے پائے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.5 فیصد کم ہوکر 1275.81 ڈالر فی اونس رہے۔








