نیویارک ۔ 2 نومبر (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے مرکزی شرھ سود موجودہ سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.4 فیصد بڑھ کر 1276.37 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے دسمبر کیلئے سودے 6.80 ڈالر (0.5 فیصد) بڑھ کر 1277.30 ڈالر فی اونس …
امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں
نیویارک ۔ 2 نومبر (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے مرکزی شرھ سود موجودہ سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.4 فیصد بڑھ کر 1276.37 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے دسمبر کیلئے سودے 6.80 ڈالر (0.5 فیصد) بڑھ کر 1277.30 ڈالر فی اونس طے پائے۔








