نیویارک ۔ 03 نومبر (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہونے کا عمل جاری ہے جس کی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کے نئے سربراہ کے تقرر کے انتظار میں سرمایوں کا رویہ ہے جو امریکی بانڈز اور ڈالر کی خریداری پر اثر انداز ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.3 فیصد بڑھ کر 1277.63 ڈالر فی اونس رہے۔
امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں