نیویارک ۔ 22 نومبر (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی اور امریکی فیڈرل ریزرو کی پالیسی رپورٹ کے انتظار میں تاجروں کی محتاط تجارتی سرگرمیاں ہیں۔ نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.3 فیصد بڑھ کر 1280.63 ڈالر فی اونس رہے۔
امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں