نیویارک ۔ 21 دسمبر (اے پی پی)امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ امریکی ٹیکس اصلاحات کے باعث ڈالر کے شرح تبادلہ میں کمی آنا ہے۔ نیویارک میں وقفے کے بعد سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.3 فیصد بڑھ کر 1265.26 ڈالر فی اونس رہے جبکہ امریکی سونے کے فروری کےلئے سودے 0.4 فیصد بڑھ کر1269.60 ڈالر فی اونس طے پائے
امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میںاضافہ

مزید خبریں