امریکا، یورپ و ایشیاءمیں پلاڈیم اور سونے کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک ۔ 23 دسمبر (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں پلاڈیم اور سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ طلب میں اضافہ ہے۔نیویارک میں سپاٹ پلاڈیم کے صبح کے وقت نرخ.50 1042 ڈالر فی اونس رہے جو بعد از دوپہر 0.06 فیصد کمی کے ساتھ 1037.15 ڈالر فی اونس پر آگئے۔

مزید خبریں

Leave a Reply