امریکا اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ

کیلگری ۔ 16 جنوری (اے پی پی) شمالی امریکا اور ایشیاءمیں سونے کے نرخ چار ماہ کی بلند ترین سطح پر رہے جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔کیلگری میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.1 فیصد بڑھ کر 1339.66 ڈالر فی اونس رہے۔