نیویارک ۔ 14دسمبر(اے پی پی) امریکا اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں کمی آنے کا عمل جاری ہے جس کی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے مرکزی شرح سود اور ٹیکس ریٹ میں اضافے کا امکان ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.2 فیصد کم ہوکر 1247.11 ڈالر فی اونس رہے اور امریکی سونے کے فروری کے لیے سودے 6.90 ڈالر (0.6 فیصد) کمی کے ساتھ …
امریکا اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں
نیویارک ۔ 14دسمبر(اے پی پی) امریکا اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں کمی آنے کا عمل جاری ہے جس کی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے مرکزی شرح سود اور ٹیکس ریٹ میں اضافے کا امکان ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.2 فیصد کم ہوکر 1247.11 ڈالر فی اونس رہے اور امریکی سونے کے فروری کے لیے سودے 6.90 ڈالر (0.6 فیصد) کمی کے ساتھ 1248.60 ڈالر فی اونس طے پائے








