امریکا اور جنوبی کوریا کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے میں مجوزہ ترمیم پر مذاکرات آئندہ ہفتے واشنگٹن میں ہونگے

واشنگٹن ۔ 28 دسمبر (اے پی پی) امریکا اور جنوبی کوریا کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے میں مجوزہ ترمیم پر مذاکرات آئندہ ہفتے واشنگٹن میں ہونگے۔ دونوں ملکوں کے درمیان یہ مذاکرات آئندہ سال 5 جنوری کو ہونے کا امکان ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے اقتدار میں آنے کے بعد اس سال جولائی میں اعلان کیا تھا کہ 2012ءمیں امریکا اور جنوبی کوریا کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے میں …

واشنگٹن ۔ 28 دسمبر (اے پی پی) امریکا اور جنوبی کوریا کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے میں مجوزہ ترمیم پر مذاکرات آئندہ ہفتے واشنگٹن میں ہونگے۔ دونوں ملکوں کے درمیان یہ مذاکرات آئندہ سال 5 جنوری کو ہونے کا امکان ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے اقتدار میں آنے کے بعد اس سال جولائی میں اعلان کیا تھا کہ 2012ءمیں امریکا اور جنوبی کوریا کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے میں امریکی تجارتی مفادات متاثر ہوئے ہیں اس لئے اس پر نظر ثانی کی ضرورت ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply