امریکا اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ، ایشیاءمیں کمی

نیویارک۔ 31 اکتوبر (اے پی پی) امریکا اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ جبکہ ایشیاءمیں کمی ہوئی جس کی وجہ نئے امریکی فیڈرل ریزرو چیف کی ممکنہ تعیناتی اور ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.3 فیصد بڑھ کر 1275.76 ڈالر فی اونس رہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply