نیویارک ۔ 07 نومبر (اے پی پی) امریکا اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ جبکہ ایشیاءمیں کمی ہوئی۔مغرب میں اضافے کے وجہ بے یقینی عالمی سیاسی صورتحال کے باعث قیمتی دھات کی طلب ہے۔ایشیاءمیں کمی کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ اور بہتر امریکی اقتصادی شرح نمو کی رپورٹ کے باعث قرضوں پر سود کی شرح میں اضافے کا امکان ہے۔
امریکا اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ، ایشیاءمیں کمی

مزید خبریں