لندن ۔ 16 مارچ (اے پی پی) امریکا اور یورپ میں سونے کے نرخوں میںکمی جمعہ کو بھی رہی ۔نیویارک سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.5 فیصدکم ہو کر 1317.52 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے اپریل کے لیے سودے0.6 فیصد(7.80ڈالر) کم ہو کر 1317.80 ڈالر فی اونس پر طے پائے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.4 فیصدکم ہو کر 1318.93 ڈالر فی اونس جبکہ امریکی سونے کی …
امریکا اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں
لندن ۔ 16 مارچ (اے پی پی) امریکا اور یورپ میں سونے کے نرخوں میںکمی جمعہ کو بھی رہی ۔نیویارک سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.5 فیصدکم ہو کر 1317.52 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے اپریل کے لیے سودے0.6 فیصد(7.80ڈالر) کم ہو کر 1317.80 ڈالر فی اونس پر طے پائے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.4 فیصدکم ہو کر 1318.93 ڈالر فی اونس جبکہ امریکی سونے کی اپریل کے لیے سپلائی کے نرخ 0.5 فیصد کم کے ساتھ 1318.90 ڈالر فی اونس طے پائے۔








