نیویارک ۔ 30 جون (اے پی پی) امریکا اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں کمی اور ایشیاءمیں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکی سنٹرل بینک کی مالیاتی پالیسی بارے غیر یقینی صورتحال اور ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔نیویارک میں وقفے کے بعد سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.3 فیصد کم ہوکر 1245.34 ڈالر فی اونس رہے۔
امریکا اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں کمی،ایشیاءمیں اضافہ ہوا

مزید خبریں