امریکا میں خام تیل کے نرخوںمیں اضافہ

نیویارک ۔ 11 اگست (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوںمیں اضافہ ہوا جس کی وجہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے باعث عالمی سپلائی کم ہونے کا خدشہ ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے کے بعد نرخ 90 سینٹ بڑھ کر (72.96 ڈالر) فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 78 سینٹ اضافے کے ساتھ 67.59 ڈالر فی بیرل طے پائے۔