وزیراعلی مریم نواز کا کراچی میں پاکستان رینجرز کیمپ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
وزیراعلی مریم نواز کا کراچی میں پاکستان رینجرز کیمپ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

مزید خبریں
لاہور۔28جون (اے پی پی):وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کراچی میں پاکستان رینجرز کیمپ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے آپریشن کے دوران وطن پر جان نچھاور کرنے والے شہدا کو سلام پیش کیاہے۔وزیر اعلی نے شہدا کے اہل خانہ سے اظہارِ ہمدردی کیا۔ وزیراعلی مریم نواز نے زخمیوں کی جلد صحتیا بی کے لئے بھی دعاکی اور کہاکہ پوری قوم دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لئے یکسو ہے۔