نیویارک ۔ 08 نومبر (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوںمیں کمی ہوئی جس کی وجہ سعودی عرب کی ایران کے ساتھ سیاسی کشیدگی اور اندرون ملک انسداد کرپشن اقدامات ہیں۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے سے قبل نرخ 51 سینٹ (0.8 فیصد) کم ہوکر 63.76 ڈالر فی بیرل رہے۔
امریکا میں خام تیل کے نرخوںمیں کمی

مزید خبریں