نیویارک ۔ 23 جنوری (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اتار چڑھاﺅ رہا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کچھ بہتری ہے۔ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے وقفے کے بعد سودے 7 سینٹ کم ہو کر 63.30 ڈالر فی بیرل رہے۔ برنٹ نارتھ سی کروڈ کے مارچ کے لیے سودے 14 سینٹ اضافے کے ساتھ 68.75 ڈالر فی بیرل طے پائے۔
امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اتار چڑھاﺅ رہا

مزید خبریں