امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک۔ 31 اکتوبر (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ اوپیک کی جانب سے پیداوار میں کمی کے عزم کا اظہار ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے کے بعد نرخ 10 سینٹ (0.2 فیصد) بڑھ کر 60.54 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 14 سینٹ (0.26 فیصد) اضافے کے ساتھ 54.04 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

مزید خبریں

Leave a Reply