امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک ۔ 21 دسمبر (اے پی پی)امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ شمالی سمندری علاقے سے تیل کی ترسیل میں تعطل اور ملکی پیداوار میں کمی ہے۔ نیویارک میں وقفے سے قبل برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 38 سینٹ بڑھ کر 64.22 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ امریکی تیل کے سودے 41سینٹ اضافے کے ساتھ 57.95 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

مزید خبریں

Leave a Reply