نیویارک ۔ 10 جنوری (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخ تین سال کی بلند ترین سطح پر رہے جس کی وجہ سپلائی میں کمی ہے۔ نیویارک میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے وقفے کے بعد نرخ 1.24 ڈالر (2 فیصد) بڑھ کر 62.97 ڈالر فی بیرل رہے جو کہ دسمبر 2014ءکے بعد ان کی بلند ترین سطح ہے۔ برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 1.03 ڈالر (1.5 فیصد) …
امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں
نیویارک ۔ 10 جنوری (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخ تین سال کی بلند ترین سطح پر رہے جس کی وجہ سپلائی میں کمی ہے۔ نیویارک میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے وقفے کے بعد نرخ 1.24 ڈالر (2 فیصد) بڑھ کر 62.97 ڈالر فی بیرل رہے جو کہ دسمبر 2014ءکے بعد ان کی بلند ترین سطح ہے۔ برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 1.03 ڈالر (1.5 فیصد) اضافے کے ساتھ 68.91 ڈالر فی بیرل طے پائے۔








