نیویارک ۔ 4 اپریل (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ایکویٹی مارکیٹ میں تیزی ہے۔ نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 48 سینٹ (0.7 فیصد)بڑھ کر 68.12 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 50 سینٹ اضافے کے ساتھ 63.51 ڈالر فی بیرل طے پائے۔
امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ