امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک ۔ یکم جولائی (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ملکی پیداوار میں کمی اور چین کی جانب سے طلب میں اضافہ ہے۔نیویارک میں وقفے کے بعد ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے نرخ 81 سینٹ (1.8 فیصد) بڑھ کر 45.74 ڈالر فی بیرل رہے۔برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 52 سینٹ اضافے کے ساتھ 47.94 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

مزید خبریں

Leave a Reply