امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک ۔ 29 جولائی (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ عالمی مارکیٹ میں اس کی ترسیل میں ممکنہ کمی ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے کے بعد نرخ 86 سینٹ بڑھ کر 52.35 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے 57 سینٹ اضافے کے ساتھ 49.61 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

مزید خبریں

Leave a Reply