نیویارک ۔ 11مئی(اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ عالمی سپلائی میں کمی اور اس کے باعث امریکی ریفائننگ کی طلب میں اضافے کی توقع ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے پر نرخ 41 سینٹ بڑھ کر 70.80 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 15 سینٹ اضافے کے ساتھ 61.85 ڈالر فی بیرل طے پائے۔
امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں